• news

طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو مذاکراتی کمیٹی میں اپنا کوئی لیڈر کیوں نہیں بھیجا: علامہ امین شہیدی

لاہور(آئی این پی)مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری  جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ طالبان اگر مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو پھر مذاکراتی کمیٹی میںاپنا کوئی لیڈر کیوں نہیں بھیجا؟ ملک میں جزا اور سزا کا عمل تعطل کا شکار ہے تو کیا قتل کرنا جائز ہے؟ ۔

ای پیپر-دی نیشن