• news

سندھ ہائیکورٹ نے سزائوں کیخلاف لشکرجھنگوی کے 2 مجرموں کی اپیلیں مسترد کر دیں

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 مجرموں کی سزائوں کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم لشکر جھنگوی کے گرفتار مجرموں کی جانب سے سزائوں کیخلاف دائر اپیلوں کی سماعت کی۔ عدالت نے 2010ء میں لشکر جھنگوی کے مجرموں کو 20,20سال قید کی سزا سنائی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن