• news

ڈرون حملوں کی جزوی بندش تحریک انصاف کے احتجاج کا نتیجہ ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد(اے پی اے) تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ڈرون حملوں کی جزوی بندش تحریک انصاف کے احتجاج کا نتیجہ ہے۔ خیبرپی کے میں نیٹو سپلائی کی بندش سے امریکہ دباؤ کا شکار ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے امریکہ کو جزوی طور پر ڈرون حملوں کی بندش کی درخواست پر تشویش ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن