• news

نثار کا پی ایم ڈی سی کے عہدیداروں کیخلاف مقدمہ کا نوٹس‘ رپورٹ طلب

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے پی ایم ڈی سی کے  ایڈوائزر ڈ اکٹر عاصم، رجسٹرار ڈاکٹر امجد،  مسعود حمید، پروفیسر غلام قادر سمیت 10افراد کے خلاف  ایف آئی آر کے اندراج کا سخت  نوٹس  لے لیا  اور آئی جی پولیس   اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن