ارکان صوبائی اسمبلی ارتضی فاروقی، رئوف صدیقی شرجیل میمن نے گوشوارے جمع کرا دیئے
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ایف بی آر کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی ارتضی فاروقی اور رئوف صدیقی نے ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بھی ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیئے۔ سندھ کی 23 ارکان پارلیمنٹ نے اب تک ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔