• news

گوجرانوالہ : پہلوان سے مقابلہ کرانے پر ریچھ مالک 6 ماہ کیلئے قید، 20 ہزار روپے جرمانہ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی/ نوائے وقت رپورٹ) ریچھ سے جھلا پہلوان کا مقابلہ کرانے پر جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عمران نے ریچھ مالک کو 6 ماہ قید اور 20 ہزار روپیہ جرمانہ کرکے جیل بھیج دیا جبکہ ریچھ کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا گیا۔ ڈی سی ا و نے سی پی او  کو کاروائی کی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن