• news

الیکن کمشن نے خیبر پی کے میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کر دی

پشاور (نوائے وقت نیوز)  الیکشن کمشن نے سپریم کورٹ میں خیبر پی کے میں  بلدیاتی انتخابات   ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست  میں موقف اختیار  کیا ہے کہ انتخابات   فروری میں  کرانا  ممکن نہیں۔ درخواست میں انتخابات تین مراحل میں کرانے کی تجویز دی گئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن