• news

خیبر پی کے حکومت نے پولیو ٹیم کی سکیورٹی کیلئے پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی لگا دی

پشاور (نوائے وقت نیوز)  خیبر پی  کے حکومت نے  پولیو ٹیم  کی سکیورٹی کے لئے  پولیس  اہلکاروں کی چھٹیوں  پر پابندی  لگا دی۔ محکمہ داخلہ  خیبر پی کے  کے مطابق موبائل  فون سروس  صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک بند رکھی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن