• news

پرویز مشرف کیخلاف کارروائی آئین کے مطابق ہے: شیخ احسن الدین

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈوکیٹ شیخ احسن الدین اور ایڈووکیٹ توصیف آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروئی آئین و قانون کے مطابق ہو رہی ہے۔ خصوصی عدالت کا قیام عین آئین کے مطابق ہے مشرف نے عدالت حاضر ی سے بچنے کیلئے آرمی ہسپتال میں پناہ لے رکھی ہے، آرمی ڈکٹیٹر کا احتساب ضروری ہے اس سے مستقبل میں ایسی مہم جوئی کا راستہ رکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن