• news

نائیجریا : مسلمانوں کے گاؤں پر سینکڑوں مسلح افراد کا دھاوا، 22 افراد قتل

 ابوجا (اے پی پی) وسطی نائیجریا میں مسلح افراد نے مسلمانوں کے گاؤں پر دھاوا بول کر 22 افراد کو قتل کر دیا۔ عینی شاہد ننگال باکو نے میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ رات  سینکڑوں مسلح افراد نے مسلمانوں کے غالب اکثریتی گاؤں مائیو پر دھاوا بول دیا اور گھروں میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 22 افراد کو قتل کر کے موقع سے فرار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن