• news

ڈائیوو ایکسپریس اور یونائیٹڈ میں سٹریٹجک الائنس

لاہور (پ ر) ڈائیوو پاکستان ایکسپریس اور یونائیٹڈ موبائل نے مسافروں کی سہولت اور تشہیری سرگرمیوں کے لئے سٹریٹجک  الائنس میں شمولیت اختیار کی اس سلسلے میں معاہدہ کی تقریب گزشتہ روز ہوئی ڈائیوو کے وائس پریذیڈنٹ فیصل صدیقی اور ڈائریکٹر یونائیٹڈ موبائل سد اعجاز حسن نے معاہدے پر دستخط کئے فیصل نے کہا کہ یونائیٹڈ موبائل کے ساتھ سٹریٹجک  بزنس الائنس کی شروعات قابل فخر ہے یونائیٹڈ موبائل  کے ڈائریکٹر  سید اعجاز حسن نے کہا کہ ڈائیوو  ایکسپریس پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے اور ہمیں ڈائیوو کے ساتھ اشتراک پر فخر ہے  ڈائریکٹر ڈائیوو ایکسپریس سعد فاروقی، جی ایم مارکیٹنگ شہر یار حسن ڈائریکٹر یونائیٹڈ موبائل آزاد لالانی، ڈائریکٹر یونائیٹڈ موبائل، جاوید شکور اور ڈائریکٹر یونائیٹڈ موبائل اشرف نارا سمیت دونوں کمپنیوں کے سینئر افسران بھی تقریب میں شریک تھے۔

ای پیپر-دی نیشن