• news

نارنگ منڈی: مقامی صحافی کے بھائی کے انتقال پر رانا تنویر حسین و دیگر کا اظہار تعزیت

نارنگ منڈی (ثناء نیوز) مقامی صحافی محفوظ احمد کے بڑے بھائی کے انتقال پر ارکان اسمبلی وفاقی وزیر رانا تنویر حسین رانا افضال حسین اور خرم گلفام‘ سیاسی رہنما چودھری عمر آفتاب ڈھلوں چودھری اعجاز احمد سیہول عامر حیاس پنوں چودھری شاہد بٹر سمیت معززین علاقہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن