• news

اہلسنت و الجماعت کا ملک اسحاق کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے پر غور

لاہور (آئی این پی) اہلسنت والجماعت کا ملک اسحاق کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے پر غور‘ قانونی ماہرین سے مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق اہلسنت والجماعت نے امریکہ کی جانب سے جن وجوہات کی بناء پر ملک اسحاق کو دہشت گرد قرار دیا ہے انکا جائزہ لینے شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن