• news

بھارت : بغیر ڈرائیور فوجی گاڑی متعارف

نئی دہلی (اے پی اے) بھارت نے دفاعی نمائش میں جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی کی نمائش کے دوران بغیر ڈرائیور کے چلنے والی فوجی گاڑی متعارف کرا دی گئی۔ گاڑی سینسرز اور کیمروں کے ذریعے چلتی رہے گی اور فوجی اپنی توجہ لڑائی پر مرکوز رکھ سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن