• news

شام: صوبہ حمص سے بچوں سمیت مزید 500شہریوں کا انخلا

دمشق (نیوز ایجنسیاں) شام کے صوبے حمص سے بچوں سمیت مزید 500محصورین کو نکال لیا گیا۔ یاد رہے حکومت اور اقوام متحدہ میں معاہدے کے تحت یہ انخلا عمل میں آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن