• news

روس کے مغربی شہر اومسک میں سیاہ برف باری

 ماسکو  (اے پی پی) روس کے مغربی سائبیرین شہر اومسک میں سیاہ برف باری ہوئیجس سے مقامی آبادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔تاھم  مغربی سائبرین شہر او مسک میں سیاہ بر ف باری کا یہ پہلا موقع نہیں گزشتہ سال دسمبر میں اسی شہر میں دو بار سیاہ برف باری ہوئی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن