• news

آئیسکو جیسے منافع بخش ادارے کو بیچنے نہیں دیں گے: سینیٹر زاہد خان، وفد سے بات

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ میں پانی و بجلی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ وہ کسی عالمی ادارے کے دبائو پر آئیسکو جیسے منافع بخش ادارے کو بیچنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ اس خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے وفد سے ملاقات میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن