• news

جوائنٹ سیکرٹری ایل سی سی اے شیخ محمد سرور کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق جوائنٹ سیکرٹری اور چیئرمین ٹورنامنٹ کمیٹی  ایل سی سی اے شیخ محمد سرور کی والدہ  انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ  اور تدفین مغلپورہ کے نواحی علاقے میں ادا کی گئی  ۔

ای پیپر-دی نیشن