• news

209ارکان پارلیمنٹ نے ٹیکس گوشوارے جمع کرا دئیے، 270باقی ہیں: ایف بی آر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے کہا ہے 209ارکان سینٹ، قومی و صوبائی اسمبلی نے ٹیکس گوشوارے جمع کرا دئیے جبکہ 270عوامی نمائندوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ سینٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی مجموعی تعداد 1172ہے۔

ای پیپر-دی نیشن