• news

ملکی آئین اسلامی ہے، ایسا نہ ماننے والوں کی اپنی رائے ہے: رانا ثناء اللہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)  صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ   خان نے کہا ہے کہ ملکی آئین کو اسلامی نہ کہنے والوں کی اپنی رائے ہے، آئین واضح ہے کہ قرآن و سنت کے برعکس قانون سازی نہیں ہو سکتی، عمران خان  کے فیصلوں سے ان کی جماعت کی مقبولیت  کم ہونے لگی وہ اصغر خان   بنتے  جا رہے ہیں، سرکاری  اداروں  کی نجکاری کا عمل شفاف ہو  گا، نقصان  میں جانیوالے  اداروں پر سالانہ 500 ارب روپے  خرچ ہوتے ہیں اداروں  کو بیچ  کر  یہی پیسہ تعلیم و صحت پر خرچ  کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن