• news

ہم کہتے کچھ ہیں اور لکھ کچھ دیا جاتا ہے : جسٹس جواد میڈیا سے شاکی ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن) جسٹس جواد ایس خواجہ میڈیا سے شاکی ہوگئے۔ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ایک موقع پر کہا  کہ ہم کہتے کچھ ہیں اور لکھ کچھ دیا جاتا ہے۔ انہوں نے یہ ریمارکس 35 لاپتہ کے مقدمے کی سماعت کے دوران دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن