• news

ملک کو مسائل پر قابو پانے کیلئے نتیجہ خیز وژن کی ضرورت ہے: ثمر مبارک مند

صوابی (ثناء نیوز) نامور سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش مشکلات سے نکالنے، معاشی اور سیاسی مسائل پر قابو پانے کیلئے ایک نتیجہ خیز وژن کی اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں خطاب کے دوران کیا۔

ای پیپر-دی نیشن