• news

متحدہ نے کراچی آپریشن کو متنازعہ بنانے کیلئے فہد عزیز کو ’’چارہ‘‘ بنالیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) متحدہ نے کراچی آپریشن کو متنازعہ بنانے کیلئے فہد عزیز کو ’’چارہ‘‘ بنا لیا۔ اُمت کے مطابق پولیس کو گمراہ کن معلومات دیکر ٹریپ کیا گیا۔ بارات سے گرفتاری کی تجویز بھی متحدہ کے آلہ کار پولیس مخبر کی تھی۔ دوران حراست تشدد اور نجی ہسپتال منتقلی تک کے مراحل متحدہ قیادت کی مرضی سے طے ہوتے رہے۔ منصوبہ بندی کے تحت واویلا مچا کر پولیس چیف شاہد حیات کیخلاف محاذ کھولا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن