شعبہ خواتین کی کارکنوں کے بارے میں معلومات کا جائزہ لیا جائے، رابطہ کمیٹی کا چودھری نثار، آرمی چیف کو خط
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف، وزیر داخلہ چودھری نثار اور آرمی چیف راحیل شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شعبہ خواتین کی کارکنوں کے بارے میں معلومات کا نوٹس لیا جائے۔