شام پر تمام آپشنز موجود ہیں فوجی کارروائی کاارادہ نہیں ایران پر دبائو برقرار رکھیں گے: اوباما
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ اور فرانس ایران پر عائد پابندیوں کے حوالے سے متفق ہیں۔ شام سے متعلق تمام آپشنز موجود ہیں، فی الحال فوجی کارروائی کا ارادہ نہیں، پابندیوں کے ذریعے ایران پر دبائو برقرار رکھیں گے۔