نوابشاہ، سکول وین حادثے کی رپورٹ وزیراعلیٰ، چیف سیکرٹری سندھ کو ارسال ڈمپر ڈرائیور حادثے کا ذمہ دار قرار
نوابشاہ (آئی این پی) نوابشاہ کے دولت پور سکول وین حادثے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ اور چیف سیکرٹری کو بھیج دی گئی ہے جس میں واقعے کا مرتکب ڈمپر ڈرائیورکو قرار دیا گیا ہے‘ ٹریفک پولیس‘ موٹروے اور روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بھی غفلت کا ارتکاب کیا۔