• news

اسلام قبول کرنے پر سوڈان میں امریکی سفارتکار عہدے سے برطرف

کراچی(خصوصی رپورٹ) اسلام قبول کرنے پر سوڈان میں امریکی سفارتکار کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ امت کے مطابق جوزف ڈی سٹیفورڈ 2برس قبل خرطوم میں تعینات کئے گئے تھے۔ میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے مقامی علماء سے ملاقاتوں میں اسلام سے روشناس ہوئے۔ ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا انہوں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیدیا۔ برطرف ناظم الامور نے کہا امت مسلمہ کا حصہ بننے پر خوشی ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن