• news

عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروہ نے اسامہ کی تصویر والا نوٹ جاری کر دیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند گروہ نے اسامہ بن لادن کی تصویر والا نوٹ جاری کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق القاعدہ نے اپنے زیرانتظام علاقوں پر اپنی عملداری ظاہر کرنے کیلئے نوٹ جاری کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن