• news

طالبان کمیٹی کی تواضع روایتی قبائلی کھانوں سے کی گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) طالبان کمیٹی کی تواضع روایتی قبائلی کھانوں سے کی گئی۔ امت کے مطابق دنبے کے گوشت کا پلائو شامل تھا۔ حکومتی 5نکات سے متعلق ٹی ٹی پی کے ردعمل پر وزیراعظم نے اظہار اطمینان کیا ہے۔ یوسف شاہ نے کہا صرف دو چار چھوٹے گروپس مذاکرات پر متفق نہیں۔ پروفیسر ابراہیم نے بتایا اجلاس کیلئے میران شاہ سے 9گھنٹے گاڑی میں سفر کرنا پڑا۔

ای پیپر-دی نیشن