• news

پشاور: سوائن فلو سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا

پشاور (نوائے وقت نیوز) خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں سوائن فلو سے متاثرہ شخص گزشتہ روز دم توڑ گیا۔ ڈی ایم ایس عنایت اللہ کے مطابق جاں بحق شخص کو 2 دن پہلے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن