• news

نائیجیریا : گاؤں پر حملہ، 49 افراد ہلاک

نائیجیریا (نوائے وقت رپورٹ) نائیجیریا میں گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 49 افراد مارے گئے۔ مسلح افراد کئی گھنٹے تک خونریزی کرتے رہے۔ حملہ آور سینکڑوں کی تعداد میں تھے۔

ای پیپر-دی نیشن