مقبوضہ کشمیر اسمبلی: اپوزیشن ارکان نے دوران اجلاس میزیں اور کرسیاں الٹ دیں
جموں(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے دوران اجلاس میزیں اور کر کرسیاں الٹ دیں ۔ احتجاجی اپوزیشن ممبر اسمبلی مشتاق احمد شاہ کو اسمبلی سٹاف نے اسمبلی میں گھسیٹ لیا پیٹھ کے بل فرش پر گر نے سے انہیں شدید چوٹ لگ گئی جس کے باعث انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔