• news

تحریک انصاف کے دھرنے سے امریکہ نے ڈرون پالیسی بدلی: شاہ محمود

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنے کی وجہ سے امریکہ  نے ڈرون پالیسی تبدیل کی‘ اب ہماری جماعت کو نیٹو سپلائی روکنے کی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئے‘ 2014ء میں نیٹو افواج تو چلی جائیں گی لیکن اپنے پیدا کئے ہوئے مسائل یہاں پر چھوڑ جائیں گی‘ پاکستان کو اس تناظر میں نئی پالیسی بنانا ہو گی‘ حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات  بارے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن