• news

خیبر پی کے حکومت نے خودکفالت سکیم کا اجراء کردیا

پشاور(آئی این پی) خیبر پی کے حکومت نے خودکفالت سکیم کا اجراء کردیا‘ سالانہ تین ہزار نوجوانوں کو پچاس ہزار سے دو لاکھ روپے تک کے بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی خیبر پی کے پرویز خٹک نے خودکفالت سکیم کا اجرا کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن