• news

لندن : فوجی دفاتر کے سامنے سے2 مشکوک پارسل بم برآمد

 لندن( نوائے وقت رپورٹ) لندن میں فوجی دفاتر کے باہر سے2 پارسل  بم برآمد ہوئے ہیں۔ علاقہ  سیل کردیا گیا ہے۔ مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن