• news

بچپن میں کھیلنا کود ناصحت مند بڑھاپے کا ضامن ہے:نئی طبی تحقیق

نیویارک( نیٹ نیوز) "پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب، کھیلو گے کودو گے ہو گے خراب" مگر امریکہ اور سوئٹزرلینڈکے طبی ماہرین نے مشترکہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ جو لوگ زمانہ طالبعلمی میں کھیل کود پر توجہ دیتے ہیں وہ بڑھاپے میں صحت مند زندگی گزارتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن