شارجہ: تصویروں، رنگوں اور روشنیوں سے سجا لائٹ فیسٹیول
شارجہ( نیٹ نیوز) شارجہ میں تصویروں ، رنگوں اور روشنیوں سے سجاچوتھا سالانہ لائٹ فیسٹول جاری ہے۔9 روزہ فیسٹول میں متحدہ عرب امارت کی تہذیب و ثقافت پر مبنی12 مختلف مقامات کی تصاویر رنگ اور روشنیوں کے ساتھ پیش کی گئی ہیں ۔