خادم الحرمین الشریفین نے موت کی سزاپانے والی انڈونیشیاء کی ملازمہ کی سزا معاف کردی
ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان روا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے کالے جادو کے الزام میں موت کی سزاپانے والی انڈونیشیاء کی خاتون گھریلوملازمہ کومعاف کردیا۔۔