• news

رکن مجلس شوریٰ دعوت اسلامی حاجی یعفور یورپ کے دورے کے بعد واپس پہنچ گئے

لاہور(خصوصی نامہ نگار) تحریک دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد یعفور رضا عطاری کی یورپی ملکوں کے تبلیغی و تنظیمی دورہ کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے جہاں انہوںنے مدنی مرکز فیضان مدینہ کا دورہ کیا ۔ رکن شوریٰ نے تقریبات میں بھی شرکت کی سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات سے ملاقاتیںکیں ۔

ای پیپر-دی نیشن