• news

مسلم لیگ (ن) حکومت عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے: حاجی شفیق گجر

 لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ (ن) کے سیاسی و سماجی رہنما انجمن دکانداران یو سی 90 کے صدر حاجی شفیق گجر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے لوگوں کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے سستے بازارں کے قیام کے منصوبہ پر عملدرآمد کیا جو کہ عوام کو بازار سے بارعایت اشیاء فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، لیکن خادم اعلیٰ پنجاب کے خصوصی نوٹس پر عوام کو سبزیاں اور پھل بھی رعایتی نرخوں پر مل رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت نے نعروں کے بجائے حقیقت میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کام کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن