• news

امن مذاکرات کےلئے بنائی گئی کمیٹیاں جلد ٹوٹ جائینگی، رحمان ملک کا دعویٰ

اسلام آباد ( آئی این پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان سے حکومت کے امن مذاکرات کےلئے قائم کی گئی کمیٹیاں جلد ہی ٹوٹ جائیں گی، دہشت گردی کے مسئلے کا واحد حل صرف فوجی آپریشن ہے، اسلام آباد پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ وہ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔


رحمان ملک

ای پیپر-دی نیشن