جنڈانوالہ: مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی بچی کے لواحقین کا ملزم کے بھائی کے گھر پر قبضہ 44گھنٹوں بعد واگزار کرا لیا گیا
جنڈانوالہ (نامہ نگار) ڈی پی او بھکر کا تھانہ جنڈانوالہ کا دورہ ‘ مبےنہ زےادتی کا نشانہ بننے والی بچی کے لواحقےن کا ملزم کے بھائی کے گھر پر قبضہ 44گھنٹوں بعد واگزارکرانے کی اطلاعات ہیں۔ لواحقےن مےں سے اےک نوجوان تھانہ گھس آےا اور توڑ پھوڑکی کوشش کی‘ مقدمات درج نہ کئے جا سکے۔ جنڈانوالہ مےں مبےنہ زےادتی کا نشانہ بننے والی بچی کے لواحقےن کا ملزم اشرف کے بھائی افضل کے گھر پر قبضہ تقرےباً 44گھنٹوں بعد واگزارکرا لےاگےا۔
واگزار