• news

طالبان سے مذاکرات کرنا ہی غیر آئینی ہے، عوام کسی صورت ایسا نظام قبول نہیں کرینگے: اعتزاز احسن

لاہور(اے پی اے) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کے کالعدم تحرےک طالبان سے مذاکرات کرنا ہی غےرآئےنی ہے‘ حکومت اور طالبان کے درمےان مذاکرات کے بارے مےں ہم ناامےد ہیں۔ لگتا ہے حکومت نے مذاکرات کے دوران ہتھےار ڈال دےئے ہےں‘ عوام کسی بھی صورت ملک مےں طالبان کا نظام قبول نہےں کرےنگے‘ طالبان کو ہی جمہورےت اپنانا پڑےگی۔


اعتزاز

ای پیپر-دی نیشن