کراچی: خصوصی عدالتوں سے جسٹس مقبول باقر حملہ سمیت 20 حساس مقدمات سکھر اور حیدرآباد منتقل
کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی درخواست پر کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیرسماعت جسٹس مقبول باقر حملہ 20 اہم نوعیت کے مقدمات سکھر اور حیدرآباد کی عدالتوں میں منتقل کردیئے۔ اندرون سندھ منتقل ہونےو الے مقدمات میں گرفتار ملزموں کاتعلق کالعدم تنظیموں اور ایک سیاسی جماعت سے ہے۔
حساس مقدمات