• news

ویلنگٹن ٹیسٹ: بھارت کا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے کا خواب چکناچور

ویلنگٹن (اے پی پی)  برینڈن میکولم اور واٹلنگ کی شاندار سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے بھارت کا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ جیتنے کا خواب چکناچور کردیا۔ پیر کو نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری ادھوری اننگز 252 رنز 5کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع کی توکپتان برینڈن میکولم 114 اور وائلنگ 52 رنز پر کھیل رہے تھے۔ دونوں کھلاڑیوں نے انتہائی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ ساز شراکت داری قائم کی۔

ای پیپر-دی نیشن