• news

150سال پورے ہونے پر ایف سی کالج کی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایف سی کالج لاہور کی 127 ویں سالانہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی ۔ایف سی کالج کے 150 سال پورے ہونے کی خوشی پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں ایف سی کالج لاہور کی سپورٹس ایسوسی ایشن کے زیر انتظام 127ویں سا لا نہ ا تھلیٹکس چیمپئن شپ19 فروری کو کالج ٹریک پر منعقد ہو گی ۔ اس موقعہ پر خصوصی تقریب میں یوینورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر جیمس اے۔ٹیبی دو روزہ سالانہ کھیلوں کا افتتاح کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن