• news

آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ رحمن کلب نے جیت لیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والا آل پاکستان رحمن کبڈی ٹورنامنٹ کا اوپن میچ سوئی سدرن گیس کی ٹیم نے رحمن کلب نواں لاہور کی ٹیم کو 41 کے مقابلہ  میں 44 پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن