علی موسی گیلانی، شہباز تاثیر، پروفیسر اجمل اور دیگر مغویوں کی زندگیوں کو بھی خطرات لاحق ہوگئے: ذرائع
پشاور (ثناءنیوز) طالبان کی جانب سے مغوی ایف سی اہلکاروں کے قتل کے بعد دیگر مغویوں کی زندگی کو بھی شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں جو گزشتہ کئی برس سے طالبان کے مختلف دھڑوں کی قید میں ہیں۔ پروفیسر اجمل 8 ستمبر 2010ء، حیدر گیلانی 9 مئی 2013ءاور شہباز تاثیر اگست 2011ءسے طالبان کی قید میں ہیں۔ اسکے علاوہ کئی سکیورٹی اہلکار اور چند غیرملکی صحافی بھی طالبان کی قید میں ہیں۔
دیگر مغوی