• news

سابق اٹارنی جنرل قتل کیس، ملزم کی گرفتاری کیلئے سیکرٹری داخلہ کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سابق اٹارنی جنرل سردار خان قتل ازخود نوٹس کیس میں مرکزی ملزم روح اللہ کی گرفتاری پر اظہار برہمی کیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی نے بتایا ہے کہ ملزم کوشش کے باوجود گرفتار نہیں ہو سکا ٹیم افغانستان بھجوائی گئی تھی مگر کامےابی نہ ہوسکی۔ جبکہ ملزم کی پشاور میں جائیداد کی نیلامی کیلئے کلکٹر نے باقاعدہ احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ملزم کی گرفتاری کی یقین دہانی پر سماعت ملتوی کر دی ۔
اٹارنی جنرل قتل کیس

ای پیپر-دی نیشن