• news

مہنگائی کی شرح 0.140 فیصد بڑھ گئی آٹا، چاول، گوشت سمیت دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (اے پی اے) مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہوگیا، ادارہ شماریات کے مطابق 13فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح0 0.14فیصد بڑھ گئی۔ دال،آٹا، چاول ،گوشت اور خشک دودھ سمیت دیگر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔س دوران فی کلو دال دو روپے جبکہ دس کلو آٹے کا تھیلا 3روپے مہنگا ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ غذائی اشیاءکے نرخ بڑھنے سے مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
مہنگائی/ شرح

ای پیپر-دی نیشن